راجستھان میں جیسلمیر ضلع میں آٹھ ہزار روپے کی رشوت لیتے وقت پنچایت کمیٹی کے ایک ملازم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔انسداد عنوانی بیورو کی ٹیم نے نے آج صبح پنچایت کمیٹی
سمیتی کے جونیئر
تکنیکی اسسٹنٹ باگارام کو باندہ کے ارباب خان سے آٹھ ہزار روپے کی رشوت
لیتے وقت گرفتار کیا۔باگارام نے یہ رشوت پانی کی ٹنکی کی تعمیر کی رپورٹ دینے کے عوض لی تھی۔